لاہور: گیزر سے گیس اخراج کے باعث گھر میں دھماکا، خاتون زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
- حادثے میں 30 سالہ روبینہ زوجہ کاشف معمولی زخمی ہوئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے علاقے لال پل، گلشن اقبال پارک کینال روڈ پر گیزر سے گیس کے اخراج کے باعث گھر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
حادثے میں 30 سالہ روبینہ زوجہ کاشف معمولی زخمی ہوئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







