جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان5 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:55
🇬🇧 English

الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جسٹس عمیر محید ملک نے چوہدری امجد علی کی درخواست پر سماعت۔
  • دوران سماعت، وکیل درخواست گزار عادل عزیز قاضی نے دلائل دیے کہ 2024 میں نئی حلقہ بندیاں کی گئیں، پھر الیکشن شیڈول آیا اور 2026 میں نیا لوکل گورنمنٹ الیکشن آرڈیننس آگیا۔
  • جسٹس عمیر مجید ملک نے استفسار کیا کہ کیا وہ اب قانون بن گیا؟۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی کروڑوں روپے خرچ کرتا ہے تو اس میں عدالت کیا کرے؟ یہ تو بہت الارمنگ ہے کہ الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کر کے کہیں گے کہ ایک لاکھ روپیہ خرچ کیا۔

جسٹس عمیر محید ملک نے چوہدری امجد علی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کی متفرق درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کیا۔

دوران سماعت، وکیل درخواست گزار عادل عزیز قاضی نے دلائل دیے کہ 2024 میں نئی حلقہ بندیاں کی گئیں، پھر الیکشن شیڈول آیا اور 2026 میں نیا لوکل گورنمنٹ الیکشن آرڈیننس آگیا۔

جسٹس عمیر مجید ملک نے استفسار کیا کہ کیا وہ اب قانون بن گیا؟

وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ نہیں، وہ کابینہ سے منظور ہو کر اب پارلیمنٹ پہنچا ہے، نیا آرڈیننس آیا تو پرانا الیکشن شیڈول واپس، نئی حلقہ بندیاں بھی ختم ہو گئیں۔ ایکٹ میں ایک میٹروپولیٹن کارپوریشن ہے اور آرڈیننس میں تین ہیں جبکہ آرڈیننس ختم ہونے پر پرانی حلقہ بندیاں بحال کیے بغیر شیڈول جاری کر دیا گیا۔

جسٹس عمیر مجید ملک نے ریمارکس دیے کہ اب سوال یہ ہے کہ نئی حلقہ بندیاں کس آرڈر کے تحت ہوئیں؟

وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ جن حلقہ بندیوں پر الیکشن ہونا ہے اُن میں یونین کونسل اور وارڈز کو مِکس کر دیا گیا، ایک یونین کونسل کی وارڈ نمبر دو میں صرف دو بندے ہیں جبکہ کم سے کم تین بندے تو چاہیے ہوتے ہیں جن میں ایک امیدوار، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ شامل ہوتا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ تجویز کنندہ اور تائید کنندہ وارڈ سے ہی چاہیے ہوتا ہے یا پوری یونین کونسل سے ہو سکتا ہے؟ وکیل نے بتایا کہ تجویز کنندہ اور تائید کنندہ صرف اُسی وارڈ سے ہی ہو سکتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں , ون ویلنگ جان لیوا کھیل جس وجہ سے کئی افراد زندگی کی بازی ہار چکے کاروائی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں روڈ انفراسٹرکچر کے علاوہ سیوریج سسٹم، ڈسپوزل اسٹیشنز،...

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔۔۔

12 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد

12 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ کا تفصیلی دورہ، بیوٹیفکیشن منصوبوں، صفائی ستھرائی اور صحت کی سہولیات کا جائزہ

12 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج

عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)،...

الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ | اپنا پسرور