جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔بزرگ باپ کی گمشدگی، بیٹے کی بے چینی، اور سیالکوٹ پولیس کا انسانیت اور ہمدردی سے بھرپور کردارماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سموگ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی تدابیر اختیار کریںلاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ڈالووالی علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران ملزمان اشتہاریوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا قلعہ کلر والا میں طارق سویٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کا معائنہ
اہم خبریں1 دن پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:00
🇬🇧 English

پسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گی

پسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟   آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • دو رویہ سڑکوں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت، محکمہ ہائی وے کی دستیاب زمین کو استعمال میں لایا جائے۔
  • پسرور اور اس کے گردونواح میں آئے روز ہونے والے ٹریفک حادثات نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
  • گزشتہ صرف دس روز کے دوران تقریباً 20 کے قریب خوفناک ٹریفک حادثات پیش آنے کی اطلاعات ہیں، جن میں ماں بیٹے سمیت چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ تقریباً 20 ا۔
  • ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

دو رویہ سڑکوں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت، محکمہ ہائی وے کی دستیاب زمین کو استعمال میں لایا جائے۔

پسرور اور اس کے گردونواح میں آئے روز ہونے والے ٹریفک حادثات نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ گزشتہ صرف دس روز کے دوران تقریباً 20 کے قریب خوفناک ٹریفک حادثات پیش آنے کی اطلاعات ہیں، جن میں ماں بیٹے سمیت چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ تقریباً 20 افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

یہ اعدادوشمار محض خبریں نہیں بلکہ کئی گھروں کے اجڑنے، ماؤں کی گودیں ویران ہونے اور خاندانوں کے مستقبل تاریک ہونے کی داستان ہیں۔ ہر حادثے کے بعد چند روز تک افسوس اور تشویش کا اظہار کیا جاتا ہے، انتظامیہ سے نوٹس لینے کے مطالبات ہوتے ہیں، لیکن پھر زندگی معمول پر آ جاتی ہے اور سڑکوں پر موت کا یہ کھیل دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔

سوال یہ ہے کہ آخر اس مسئلے کا مستقل حل کیا ہے؟

میری نظر میں پسرور اور اس کے گردونواح میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے سب سے اہم اور دیرپا اقدام اہم شاہراہوں کو دو رویہ (Dual Carriageway) بنانا ہے۔

اس وقت پسرور کے گردونواح کی بیشتر سڑکیں سنگل کیرج وے ہیں، جہاں آنے اور جانے والی دونوں اطراف کی ٹریفک ایک ہی سڑک استعمال کرتی ہے۔ نتیجتاً جب کوئی گاڑی تیز رفتاری سے اوورٹیک کرنے کی کوشش کرتی ہے تو سامنے سے آنے والی گاڑی کے ساتھ تصادم کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ بالخصوص رات کے اوقات، دھند، کم روشنی اور زیادہ ٹریفک کے دوران یہ خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان شاہراہوں کے اطراف محکمہ ہائی وے کی کافی سرکاری جگہ موجود ہونے کی نشاندہی کی جاتی ہے۔ اگر اس زمین کی باقاعدہ پیمائش اور ملکیت کی تصدیق کر لی جائے تو ممکن ہے کہ سڑکوں کی توسیع اور دوسری رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے اسے استعمال کیا جا سکے۔

جب سڑکوں کے اطراف جگہ دستیاب ہو تو متعلقہ محکموں کو چاہیے کہ وہ اس امکان کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔ آخر کیوں پسرور کے شہریوں کو محفوظ سفر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کوئی جامع منصوبہ بندی نہیں کی جا رہی؟

یہ حقیقت ہے کہ دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے بھاری فنڈز، تکنیکی منصوبہ بندی اور حکومتی وسائل درکار ہوتے ہیں، لیکن انسانی جانوں کی قیمت ان اخراجات سے کہیں زیادہ ہے۔ سڑکوں کی تعمیر کو محض ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں کے تحفظ کا منصوبہ سمجھا جانا چاہیے۔

میری ضلعی انتظامیہ، محکمہ ہائی وے، نیشنل ہائی وے سے متعلقہ حکام اور پسرور کے منتخب عوامی نمائندوں سے گزارش ہے کہ وہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیں اور درج ذیل اقدامات یقینی بنائیں:

  1. پسرور اور گردونواح کی تمام اہم شاہراہوں کا سروے کروا کر دو رویہ سڑکوں کی تعمیر کے لیے قابلِ عمل منصوبہ تیار کیا جائے۔

  2. محکمہ ہائی وے کی دستیاب سرکاری زمین کی پیمائش کروا کر اسے عوامی مفاد میں استعمال کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے۔

  3. پسرور سے سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور دیگر ملحقہ علاقوں کو ملانے والی اہم شاہراہوں کی ٹریفک اور حادثات کی شرح کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر بہتری کی جائے۔

  4. جب تک دو رویہ سڑکیں تعمیر نہیں ہوتیں، اس وقت تک موجودہ سڑکوں پر رفتار کی حد مقرر کرنے، خطرناک موڑوں پر وارننگ سائن لگانے اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے اقدامات کیے جائیں۔

  5. اوورلوڈنگ، تیز رفتاری اور غلط اوورٹیکنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

  6. آبادی والے علاقوں میں محفوظ پیدل گزرگاہیں، مناسب اسٹریٹ لائٹس اور ضرورت کے مطابق اسپیڈ کنٹرول کے انتظامات کیے جائیں۔

یہ بھی ضروری ہے کہ اس منصوبے کو ایک ہی وقت میں مکمل کرنے کے بجائے مرحلہ وار شروع کیا جائے۔ سب سے زیادہ حادثات والے مقامات اور مصروف شاہراہوں کو پہلے ترجیح دی جائے تاکہ محدود وسائل کے باوجود عملی کام کا آغاز ہو سکے۔

آخر میں ایک اہم سوال اپنے منتخب نمائندوں سے بھی ہے:

کیا پسرور کے عوام صرف ووٹ دینے کے لیے ہیں یا انہیں محفوظ سڑکوں پر سفر کرنے کا حق بھی حاصل ہے؟ کیا ہر حادثے کے بعد صرف تعزیتی بیانات ہی ہمارا مقدر رہیں گے یا کوئی ایسا عملی قدم بھی اٹھایا جائے گا جس سے مستقبل میں انسانی جانیں بچائی جا سکیں؟

ہم کسی پر الزام تراشی نہیں کرنا چاہتے، ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ مزید قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچائی جائیں۔ آج اگر اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل نہ کیا گیا تو کل کسی اور گھر کا چراغ بجھ سکتا ہے۔

یاد رکھیے! سڑکیں صرف گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے نہیں بلکہ ان پر سفر کرنے والے انسانوں کی حفاظت کے لیے بھی بنائی جاتی ہیں۔

پسرور کو دو رویہ سڑکیں چاہییں، محفوظ سفر چاہیے، اپنے بچوں، ماؤں، بہنوں اور بھائیوں کی زندگیوں کا تحفظ چاہیے۔

خدارا! حادثات کے بعد افسوس کرنے کے بجائے حادثات سے پہلے حفاظتی اقدامات کریں۔ کیونکہ ایک انسانی جان بچانا بھی بہت بڑی کامیابی ہے۔

پسرور کی سڑکوں کو محفوظ بنائیں، مزید جنازوں کا انتظار نہ کریں!

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگ

ڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگ

12 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ خدمتِ خلق اور خواتین کی فلاح و تحفظ کو بھی اہمیت دیتی ہیں

"وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ خدمتِ خلق اور خواتین کی فلاح و تحفظ کو بھی اہمیت دیتی ہیں۔ پنجاب میں خواتین کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔ میاں بیوی کے رشتے میں محبت، اتفاق...

12 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔۔۔

12 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

12 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپس کے بعد اب پنجاب حکومت ایک لاکھ الیکٹرک اسکوٹیز اپنے ہونہار طلبہ و طالبات کو فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ انہیں تعلیم کے حصول کے لیے محفوظ

" لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپس کے بعد اب پنجاب حکومت ایک لاکھ الیکٹرک اسکوٹیز اپنے ہونہار طلبہ و طالبات کو فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ انہیں تعلیم کے حصول کے لیے محفوظ، آسان اور باوقار سفری سہولت میسر آسکے۔"

12 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں ہونہار اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب

" پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں حکومت طلبہ، نوجوانوں، بیٹیوں اور بیٹوں کی معاونت کے ساتھ ان کی کامیابیوں اور خوشیوں کو بھی بھرپور انداز میں مناتی ہے۔ میں ماں کی طرح آپ سب نوجوانوں کی خوشیوں کو اپنی خوشیاں سمجھتی...

پسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گی | اپنا پسرور