لاہور: گینگ ریپ واردات پر پولیس کا فوری ایکشن، 2 گھنٹے کے دوران 3 ملزمان گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بی آر بی نہر، ہیر کے قریب پیش آنے والے واقعے میں پولیس نے جدید تفتیش اور متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ملزمان کو ٹریس کیا، صرف دو گھنٹوں میں پولیس نے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
- ترجمان کینٹ نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں زین، دانش اور سفیان عرف بکری شامل ہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں گینگ ریپ کے سنگین واقعے پر ہیر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
بی آر بی نہر، ہیر کے قریب پیش آنے والے واقعے میں پولیس نے جدید تفتیش اور متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ملزمان کو ٹریس کیا، صرف دو گھنٹوں میں پولیس نے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کینٹ نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں زین، دانش اور سفیان عرف بکری شامل ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر نشہ آور اشیا استعمال کر کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











