اسلام آباد میں 30ویں ای سی او کانفرنس، شرکت کیلئے ممبر ممالک کے وفود پہنچ گئے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کانفرنس میں ممبر ممالک نے درمیان علاقائی تجارت و تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا، ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کررہے ہیں۔
- کانفرنس کیلئے پاک چائنہ سنٹر میں بین الاقوامی و مقامی میڈیا کیلئے فسیلیٹیشن سنٹر قائم کیا گیا ہے، فسیلیٹیشن سنٹر سے ای سی او کانفرنس کی سرگرمیوں کی تفصیلات مہدی سے شیئر کی جائیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے ممبر ممالک کے وفود پہنچ گئے۔
کانفرنس میں ممبر ممالک نے درمیان علاقائی تجارت و تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا، ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کررہے ہیں۔
کانفرنس کیلئے پاک چائنہ سنٹر میں بین الاقوامی و مقامی میڈیا کیلئے فسیلیٹیشن سنٹر قائم کیا گیا ہے، فسیلیٹیشن سنٹر سے ای سی او کانفرنس کی سرگرمیوں کی تفصیلات مہدی سے شیئر کی جائیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







