بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
پاکستان3 دن پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:13
🇬🇧 English

تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!

تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے فراڈ سے بچنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
  • تفصیلات کے مطابق بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ و طالبات کو ایجوکیشن ایجنٹس۔
  • ایم آر سی پی کے آگاہی پیغام میں طلبہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ بیرونِ ملک تعلیم کے حصول کے لیے کسی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرتے وقت انتہائی احتیاط سے کام لیں تاکہ مستقبل میں کسی خطرے سے دوچار نہ ہوں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب کہیں فراڈ کا شکار نہ ہو جائے! طلبہ و طالبات ایجوکیشن ایجنٹس کی 5 خطرناک نشانیاں لازمی مدنظر رکھیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے فراڈ سے بچنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ و طالبات کو ایجوکیشن ایجنٹس اور کنسلٹنٹس کے ممکنہ فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے مائیگرنٹ ریسورس سینٹر نے اہم رہنما اصول جاری کرتے ہوئے پانچ بڑی نشانیوں (وارننگ سائنز) سے آگاہ کیا۔

ایم آر سی پی کے آگاہی پیغام میں طلبہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ بیرونِ ملک تعلیم کے حصول کے لیے کسی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرتے وقت انتہائی احتیاط سے کام لیں تاکہ مستقبل میں کسی خطرے سے دوچار نہ ہوں۔

رہنمائی کے مطابق پہلی وارننگ سائن اس وقت سامنے آتی ہے جب کوئی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ ویزا لگنے کی 100 فیصد گارنٹی دے یا ڈن بیسز پر کام کرنے کا دعویٰ کرے۔

طلبہ کو یاد رکھنا چاہیے کہ کنسلٹنٹ کا بنیادی کردار درخواست اور دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کرنا ہے، ویزا کی ضمانت دینا نہیں۔

دوسری اہم وارننگ سائن فوری فیس جمع کروانے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے، اگر کوئی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ یہ کہہ کر جلد ادائیگی کا مطالبہ کرے کہ اسی وقت داخلہ یا ویزا پراسیس مکمل ہوسکتا ہے تو طلبہ کو محتاط رہنا چاہیے، دستاویزات کی تیاری، تصدیق، بینک اسٹیٹمنٹ، بلاک اکاؤنٹ اور ویزا اپائنٹمنٹ جیسے مراحل میں وقت درکار ہوتا۔

تیسری اہم بات یونیورسٹی کی ساکھ اور منظوری کی تصدیق ہے اگر کسی یونیورسٹی کی جانب سے داخلے کا آفر لیٹر یا کنفرمیشن لیٹر جاری کیا جائے تو فیس جمع کروانے سے پہلے اس کی منظوری اور مستند حیثیت کی جانچ ضروری ہے۔ ایچ ای سی کے ڈیٹا بیس اور متعلقہ عالمی اعلیٰ تعلیمی ادارے کے پورٹل پر بھی چیک کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!! | اپنا پسرور