بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:39
🇬🇧 Englishہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکست

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔
- کپتان عباس آفریدی 13 گیندوں پر 53 رنز بناکر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے جبکہ عبدالصمد 15 گیندوں پر 39 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
- خواجہ نافع تین اور عرفان خان آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں دفاعی چیپمئن پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔
۔کپتان عباس آفریدی 13 گیندوں پر 53 رنز بناکر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے جبکہ عبدالصمد 15 گیندوں پر 39 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
خواجہ نافع تین اور عرفان خان آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











