گوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ سمن آباد چونگی کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے دلہا سفیان کی گاڑی کو روکا۔
- ایف آئی آر کے مطابق ملزم سرفراز اور اس کے نامعلوم ساتھیوں نے دلہن صبا پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں اسے سینے اور پیٹ میں گولیاں لگیں۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب سے واپس گھر جاتے ہوئے دلہن صبا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ سمن آباد چونگی کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے دلہا سفیان کی گاڑی کو روکا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم سرفراز اور اس کے نامعلوم ساتھیوں نے دلہن صبا پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں اسے سینے اور پیٹ میں گولیاں لگیں۔ زخمی دلہن کو اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










