جمعہ، 20 نومبر 2026ء10 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبال
پاکستان11 گھنٹے پہلے•20 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:02
🇬🇧 English

کمسن ملازمہ فاطمہ اصغر کو الیکٹرک آئرن سے جلایا گیا اور مسلسل ٹارچر کیا جاتا رہا، پراسیکیوٹر کا انکشاف

کمسن ملازمہ فاطمہ اصغر کو الیکٹرک آئرن سے جلایا گیا اور مسلسل ٹارچر کیا جاتا رہا، پراسیکیوٹر کا انکشاف
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 13 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران گرفتار ملزمان افشاں اور قاری علی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
  • سماعت کے دوران پراسیکیوٹر واجد منیر نے عدالت کو بتایا کہ دورانِ تفتیش ملزمہ افشاں کے قبضے سے الیکٹرک آئرن جبکہ ملزم قاری علی سے ڈنڈا برآمد کر لیا گیا۔
  • پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھ کر وہ خود لرز گئے ہیں، کیونکہ مقتولہ بچی کے جسم پر تشدد اور زخموں کے 20 نشانات پائے گئے ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : پراسیکیوٹر واجد منیر نے انکشاف کیا کمسن ملازمہ 13 سالہ فاطمہ اصغر کو الیکٹرک آئرن سے جلایا گیا اور مسلسل ٹارچر کیاجاتارہا، پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھ کر میں خود ہل گیا،جسم پر 20 زخموں کے نشانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 13 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران گرفتار ملزمان افشاں اور قاری علی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

سماعت کے دوران پراسیکیوٹر واجد منیر نے عدالت کو بتایا کہ دورانِ تفتیش ملزمہ افشاں کے قبضے سے الیکٹرک آئرن جبکہ ملزم قاری علی سے ڈنڈا برآمد کر لیا گیا ہے، اور گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈی وی آر فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا۔

پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھ کر وہ خود لرز گئے ہیں، کیونکہ مقتولہ بچی کے جسم پر تشدد اور زخموں کے 20 نشانات پائے گئے ہیں۔

پراسیکیوٹر واجد منیر نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی گزشتہ 3 سال سے اس گھر میں رہ رہی تھی، جسے الیکٹرک آئرن سے جلایا گیا اور مسلسل وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا، تاہم اس کا علاج تک نہیں کرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں تشدد واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ قاری علی کا کردار جاننے کے لیے اس کا پولی گرافک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانا ضروری۔

پراسیکیوٹر نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ جب قاری گھر آ کر بچی کو پڑھاتا تھا تو پھر اسے مدرسے کیوں بھیجا گیا؟

دوسری جانب تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ڈی وی آر میں 7 دنوں کا ڈیٹا محفوظ تھا، جس میں واقعے کی ویڈیوز بھی ملی ہیں، تاہم گھر کے دیگر ملازمین کے بیانات ابھی قلمبند نہیں کیے جا سکے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
20 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

20 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

20 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔ بعد ازاں عدالت میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دیا، جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

20 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

20 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہ

20 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، جہاں سائلین کے ریونیو سے متعلقہ مقدمات کی سماعت کی جا رہی ہے اور عوامی مسائل کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل کیا جا رہا ہے۔

کمسن ملازمہ فاطمہ اصغر کو الیکٹرک آئرن سے جلایا گیا اور مسلسل ٹارچر کیا جاتا رہا، پراسیکیوٹر کا انکشاف | اپنا پسرور