جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
سندھ2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:46
🇬🇧 English

کراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
کراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے بلاک بی میں 48 انچ قطر کی چائنا مین پانی کی لائن میں ہونے والی لیکیج کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرلیا۔
  • ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمتی کام کی تکمیل کے بعد اشرف نگر، پھاڑ گنج اور ناظم آباد نمبر 3 اور 4 میں پانی کی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگئی۔
  • ترجمان نے کہا کہ واٹر کارپوریشن شہریوں کو پانی کی بہتر اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں 48 انچ قطر پانی کی مرکزی لائن کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے بلاک بی میں 48 انچ قطر کی چائنا مین پانی کی لائن میں ہونے والی لیکیج کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرلیا۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمتی کام کی تکمیل کے بعد اشرف نگر، پھاڑ گنج اور ناظم آباد نمبر 3 اور 4 میں پانی کی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ واٹر کارپوریشن شہریوں کو پانی کی بہتر اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔ شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل اور پانی کی فراہمی میں بہتری کے لیے متعلقہ عملہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہا ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں