ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جرم ہےہوائی فائرنگ کسی بھی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کریںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہاسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جرم ہےہوائی فائرنگ کسی بھی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کریںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہاسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جرم ہےہوائی فائرنگ کسی بھی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کریںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہاسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جرم ہےہوائی فائرنگ کسی بھی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کریںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہ
ڈسکہ3 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:03
🇬🇧 English

ڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑ

ڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑ

ڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑ، ؛ ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

پولیس اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ امدادی کارروائیاں، زخمی ہسپتال منتقل، بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا

سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر واقع فراز اسپورٹس اسٹیڈیم میں شادی کی مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 14 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد، ڈی ایس پی صدر، ڈی ایس پی ڈسکہ، ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تقریب میں انعامی قرعہ اندازی کے لیے بڑی تعداد میں لوگ اسٹیڈیم کے باہر جمع تھے۔ گیٹ کھلنے پر اچانک بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس اور ریسکیو 1122 نے مشترکہ امدادی کارروائیوں کے دوران زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں بیشتر افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ دیگر کا علاج جاری ہے۔

ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس نے موقع پر سکیورٹی انتظامات سنبھال کر ہجوم کو کنٹرول کیا اور ریسکیو سرگرمیوں کی بلاتعطل انجام دہی یقینی بنائی۔

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر ضروری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس

سرکاری اعلامیہ و ادارہ جاتی موقف (سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس)):

یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔

ماخذ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) (آفیشل فیس بک پیج)
اصل فیس بک پوسٹ دیکھیں

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
31 اکتوبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

31 اکتوبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاری

پاک فوج نے ضلع سیالکوٹ (گورنمنٹ ڈگری کالج پسرور 06 نومبر)، نارووال (شکرگڑھ اور نارووال) اور گوجرانوالہ میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے موبائل ریکروٹمنٹ ٹیموں کے دورے کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا۔ میٹرک و انٹرمیڈیٹ پاس نوجوانوں کے لیے شاندار موقع مع پرکشش مراعات و سہولیات۔

31 اکتوبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

31 اکتوبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء)

تزکِ بابری کے مصدقہ اوراق کے مطابق شہنشاہ بابر نے دہلی فتح کرنے سے قبل پسرور اور سیالکوٹ کے زرخیز میدانوں میں شاہی پڑاؤ ڈالا اور یہاں کے قدرتی مناظر و شکارگاہوں کا تفصیلی احوال قلمبند کیا۔