پیر، 16 نومبر 2026ء6 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندبہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے سفاک سسر کو تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےبشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، فریال تالپوراسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندبہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے سفاک سسر کو تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےبشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، فریال تالپوراسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندبہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے سفاک سسر کو تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےبشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، فریال تالپوراسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندبہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے سفاک سسر کو تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےبشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، فریال تالپور
پنجاب38 منٹ پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:11
🇬🇧 English

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان سینٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کو بند کرنے کا مقصد مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا۔
  • میدانی علاقوں بشمول لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور ساہیوال کے قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو رہی۔
  • محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں شديد دھند اور سموگ کا راج برقرار ہے، جس کے باعث بصارت کی حد انتہائی کم ہو گئی ہے۔ دھند کے شدید اثرات کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک تمام قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔

ترجمان سینٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کو بند کرنے کا مقصد مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث شاہراہوں پر بصارت کی حد صفر سے چند میٹر رہ گئی ہے، جس کی وجہ سے حادثات کا خطرہ بپت بڑھ جاتا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سفر شروع کرنے سے قبل موٹروے ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کریں۔

میدانی علاقوں بشمول لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور ساہیوال کے قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ڈرائیوروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، رفتار سست رکھیں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ کسی بھی ناگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ ضلاعی انتظامیہ نے بھی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا گیا تاکہ معاملے کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل...

17 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ خلاف ورزی پر ایک میرج ہال کو جرمانہ عائد کیا گیا۔

17 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا، جہاں محکمہ ہائی ویز کی جانب سے زمین کے حصول (Land Acquisition) کے سلسلے میں متعلقہ خسرہ جات کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر زمینی صورتحال...

16 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے سفاک سسر کو تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا

بہو کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے سفاک سسر کو تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

16 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!

تھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!

16 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ منصوبے میں تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ...

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند | اپنا پسرور