بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!
پنجاب3 گھنٹے پہلے•25 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:07
🇬🇧 English

پنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گی

پنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے مختلف شہروں میں کامیاب دوروں پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
  • مریم نواز نے پنجاب میں پانچ ہزار الیکٹروبسیں چلانے کے عزم کا اعادہ کیا اور صوبائی وزیر خوراک سلمیٰ بٹ کو آٹے کے نرخ میں کمی کا ٹارگٹ دے دیا۔
  • انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کے پراجیکٹس میں کامیابیوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجالاتے ہیں گزشتہ دور حکومت کا موازنہ کریں تو عوام گھر سے نکلنے کے قابل بھی نہیں تھے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے مختلف شہروں میں کامیاب دوروں پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور وزیر اعلیٰ کے دوروں کے دوران عوام کے پرجوش رد عمل کو بھی سراہا گیا۔

مریم نواز نے پنجاب میں پانچ ہزار الیکٹروبسیں چلانے کے عزم کا اعادہ کیا اور صوبائی وزیر خوراک سلمیٰ بٹ کو آٹے کے نرخ میں کمی کا ٹارگٹ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کے پراجیکٹس میں کامیابیوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجالاتے ہیں گزشتہ دور حکومت کا موازنہ کریں تو عوام گھر سے نکلنے کے قابل بھی نہیں تھے۔ مالی مشکلات کا شکار لوگوں کیلئے بنیادی ضروریات زندگی کو پورا کرنا بھی کاردشوار ہے۔ ڈھائی لاکھ گھر بنانے کے خواب کو اللہ تعالیٰ نے تعبیر۔

انہوں نے کہا کہ پرویز ملک مرحوم کے حلقے میں شکست کے خوف سے امیدوار دستبردار کرالیا گیا۔ ہم ڈھائی سال بعد سڑکوں پر نکلے تو لوگوں نے پھول برسائے، راولپنڈی میں لوگ اظہار تشکر کرتے ہوئے، قرآن پاک کا تحفہ پیش کرتے رہے۔ خدمت کے مشن کو قبول کرنے اور پذیرائی بخشنے پر عوام کو کریڈٹ دیں۔

وزیراعلیٰ نے اجلاس میں ارکان اسمبلی سے ملاقات میں منظورشدہ پراجیکٹ پرفوری کام شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ خلق خدا کی آواز،نقارہ خدا ہے جو نقارہ خدا کو نہیں سمجھتے انہیں اللہ تعالیٰ انہیں عقل دے۔مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ 40 سال کے بعد راولپنڈی میں ایسا عوامی اجتماع دیکھنے کو آیا۔ رمیش سنگھ اڑوڑا نے کہا کہ ننکانہ صاحب میں سکھ یاتریوں نے باباگورونانک کے جنم دن پر مٹھائی بھجنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس کو اے آئی ٹیکنالوجی بیسڈ الیکٹرک گاڑیاں ملے۔

انہوں نے 50 اے آئی بیسڈ الیکٹرک گاڑیاں پولیس کو دینے کی منظوری دے دی جبکہ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 3080 آسامیوں پر بھرتی کی منظوری بھی دی گئی۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی۔ مری پولیس کیلئے 10 نئی آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ۔

25 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !

کھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔

پنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گی | اپنا پسرور