ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہی

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پرویز الٰہی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر ارکان نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
- ملاقات کے دوران پرویز الٰہی اور اسد قیصر نے اتفاق کیا کہ نیشنل ڈائیلاگ کیلیے اسٹیک ہولڈر مل کر بیٹھیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور (25 نومبر 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت۔
پرویز الٰہی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر ارکان نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی، جبکہ درپیش سیاسی و معاشی چیلنجز اور اپوزیشن کے کردار کا جائزہ لیا گیا۔
ملاقات کے دوران پرویز الٰہی اور اسد قیصر نے اتفاق کیا کہ نیشنل ڈائیلاگ کیلیے اسٹیک ہولڈر مل کر بیٹھیں۔ انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










