آن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!

آن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے! خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کا پیغام: آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں پر خاموش نہ رہیں۔ شواہد محفوظ کریں اور فوری شکایت درج کروائیں۔ مدد کے لیے 15 پر کال کریں یا ویمن سیفٹی ایپ اور ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔ خاموشی توڑیں، تشدد روکیں۔ پنجاب پولیس آپ کے ساتھ ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







