پسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمی اطلاعات کے مطابق وجیدوالی روڈ چونڈہ میں سکول وین سے بچے اتر رہے تھے کہ پیچھے سے تیز رفتار کوسٹر نے اسے ٹکر ما۔
- پسرور حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں۔
- سحر یوسف ولد محمد یوسف بعمر 18سال 3rdائیر سٹوڈنٹ سپیرئیر کالج چونڈہ 2۔
- عظمی 9thکلاس بعمر 15سال سٹوڈنٹ یونیک سکول چونڈہ 3۔
پسرور۔۔نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمی
اطلاعات کے مطابق وجیدوالی روڈ چونڈہ میں سکول وین سے بچے اتر رہے تھے کہ پیچھے سے تیز رفتار کوسٹر نے اسے ٹکر ماردی ۔
پسرور حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں۔۔۔
ا۔ سحر یوسف ولد محمد یوسف بعمر 18سال 3rdائیر سٹوڈنٹ سپیرئیر کالج چونڈہ
2۔عظمی 9thکلاس بعمر 15سال سٹوڈنٹ یونیک سکول چونڈہ
3۔اسامہ ندیم ولد محمد ندیم سکنہ کوٹلی جندران بعمر 11سال 4rth کلاس سٹوڈنٹ یونیک سکول
4۔قرت العین دختر احمد فراز بعمر 16سال سکنہ ککھانوالی 1stائیرsسپرئیر کالج چونڈہ
5۔شیبہ دختر ریاست علی بعمر 20سال سکنہ سیال جٹاں3rdائیرسپرئیر کالج چونڈہ
6۔نور فاطمہ بعمر 17سال سکنہ چاہڑ باجوہ 2ndائیر سپیرئیر کالج چونڈہ شامل ہے ۔
تمام زخمیوں کوسول ہسپتال چونڈہ لیجایا گیا ہے
اطلاع پر تھانہ پھلورہ پولیس موقعہ پر پہنچ کر مصروف کاروائی ہے جبکہ کوسٹر ڈرائیور معہ گاڑی موقعہ سے فرار ہے
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











