جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیال
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:48
🇬🇧 English

پاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کی آن لائن تقریب منعقد ہوئی، یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کو سہل بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
  • پاکستانی وفد کی سربراہی ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ نے کی، دیگر ارکان میں چیف کلکٹر کسٹمز پشاور، کلکٹر کسٹمز گلگت بلتستان، محکمہ تحفظ نباتات، نیفسا۔
  • چینی وفد کی سربراہی ارومچی کسٹمز کی ڈپٹی ہیڈ اور تاشقورغان کسٹمز کی ڈائریکٹر لی چنگوا نے کی، معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی طور پر متفقہ فہرست میں شامل زرعی مصنوعات کی تجارت کے لیے گرین چینل قائم کرنا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان اور چین کی کسٹمز انتظامیہ کے درمیان سوست-خنجراب سرحد پر زرعی اور متعلقہ مصنوعات کے لیے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس پر دونوں ممالک نے دستخط بھی کردیے ہیں۔

اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کی آن لائن تقریب منعقد ہوئی، یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کو سہل بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

پاکستانی وفد کی سربراہی ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ نے کی، دیگر ارکان میں چیف کلکٹر کسٹمز پشاور، کلکٹر کسٹمز گلگت بلتستان، محکمہ تحفظ نباتات، نیفسا، پاکستان سنگل ونڈو اور وزارت تجارت کے نمائندگان، نیز چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر شامل تھے۔

چینی وفد کی سربراہی ارومچی کسٹمز کی ڈپٹی ہیڈ اور تاشقورغان کسٹمز کی ڈائریکٹر لی چنگوا نے کی، معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی طور پر متفقہ فہرست میں شامل زرعی مصنوعات کی تجارت کے لیے گرین چینل قائم کرنا ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں