پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلند

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی سطح پر افواج پاکستان کی ملٹری ڈرون ٹیم کی مہارت، درستگی اور مسابقتی برتری نے پورے ملک کو فخر سے سرشار کر دیا۔
- ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ عالمی ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شریک 33 ممالک میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ترکیہ میں دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔
عالمی سطح پر افواج پاکستان کی ملٹری ڈرون ٹیم کی مہارت، درستگی اور مسابقتی برتری نے پورے ملک کو فخر سے سرشار کر دیا۔
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ عالمی ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شریک 33 ممالک میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










