پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی سی بی ہمیشہ ٹیلنٹ کو سپورٹ کرتا رہے گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم میں 11 کھلاڑی اسکول لیول سے آئے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی ترقی ضروری ہے، امید ہے بہت سے گولڈ میڈل آئیں۔
- چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر کافی عرصے سے تنقید ہوتی رہی ہے تاہم کھلاڑیوں کی تیاری اور کرکٹ کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی۔
لاہور میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی سی بی ہمیشہ ٹیلنٹ کو سپورٹ کرتا رہے گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم میں 11 کھلاڑی اسکول لیول سے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی ترقی ضروری ہے، امید ہے بہت سے گولڈ میڈل آئیں۔
چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر کافی عرصے سے تنقید ہوتی رہی ہے تاہم کھلاڑیوں کی تیاری اور کرکٹ کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










