ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریڈسکہ روڈ پر شادی کی تقریب میں بھگدڑشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیں
پنجاب4 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:06
🇬🇧 English

ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔
  • سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مدوخلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ۔
  • پولیس کی جوابی فائرنگ اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم شدید زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 3 ساتھی اندھارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی پر ولیمے کے دن دلہن کے قتل کے مرکزی ملزم سرفراز کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔

سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مدوخلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر۔

پولیس کی جوابی فائرنگ اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم شدید زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 3 ساتھی اندھارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

سی سی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی ملزم سرفراز اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جو دراصل اپنے ہی فرار ہونے والے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوسری کارروائی کے دوران سرفراز کے ساتھی حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ کیس میں نامزد ایک ملزمہ عروب کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا۔

واضح رہے کہ سمن آباد چونگی کے قریب دلہن کے قتل کا واقعہ 24 اکتوبر کی شام پیش آیا تھا، جس میں ولیمے کے روز ہی نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
31 اکتوبر 2026•3 منٹ پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

31 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

31 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)

تزکِ بابری کے مصدقہ اوراق کے مطابق شہنشاہ بابر نے دہلی فتح کرنے سے قبل پسرور اور سیالکوٹ کے زرخیز میدانوں میں شاہی پڑاؤ ڈالا اور یہاں کے قدرتی مناظر و شکارگاہوں کا تفصیلی احوال قلمبند کیا۔