جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ’مکہ دفاعی معاہدے کے ایجنڈے میں سعودی عرب اور حوثی تنازع شامل ہوگا‘تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائیجماعت اسلامی کی عام آدمی کو ریلیف دلوانے کی کوششیں قابل تحسین ہیں، وزیر اعظمپنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابیسیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیرفاطمہ اصغر قتل کیس: سیشن کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات کالعدم قرار دیدیےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ’مکہ دفاعی معاہدے کے ایجنڈے میں سعودی عرب اور حوثی تنازع شامل ہوگا‘تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائیجماعت اسلامی کی عام آدمی کو ریلیف دلوانے کی کوششیں قابل تحسین ہیں، وزیر اعظمپنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابیسیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیرفاطمہ اصغر قتل کیس: سیشن کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات کالعدم قرار دیدیےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ’مکہ دفاعی معاہدے کے ایجنڈے میں سعودی عرب اور حوثی تنازع شامل ہوگا‘تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائیجماعت اسلامی کی عام آدمی کو ریلیف دلوانے کی کوششیں قابل تحسین ہیں، وزیر اعظمپنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابیسیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیرفاطمہ اصغر قتل کیس: سیشن کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات کالعدم قرار دیدیےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ’مکہ دفاعی معاہدے کے ایجنڈے میں سعودی عرب اور حوثی تنازع شامل ہوگا‘تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائیجماعت اسلامی کی عام آدمی کو ریلیف دلوانے کی کوششیں قابل تحسین ہیں، وزیر اعظمپنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابیسیالکوٹ: تھانہ نیکا پورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزمان یاسر، قاسم، عمیرفاطمہ اصغر قتل کیس: سیشن کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات کالعدم قرار دیدیے
پاکستان13 گھنٹے پہلے•26 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:26
🇬🇧 English

وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد ہائیکورٹ کل بند رہے گی

وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد ہائیکورٹ کل بند رہے گی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی منظوری سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن ارشد حسین کے دستخط سے جاری کیا گیا۔
  • وفاقی آئینی عدالت کے رجسٹرار آفس کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریڈ زون کی بندش کے باعث وکلا۔
  • عدالت کی جانب سے عدالتی افسران اور عملے کو گھر سے کام کرنے اور اسلام آباد اسٹیشن نہ چھوڑنے کا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے، وفاقی آئینی عدالت کی صوبائی رجسٹری برانچز میں عدالتی و انتظامی کام جاری رہے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کی بندش کے باعث وکلا، سائلین اور عدالتی افسران کو ممکنہ مشکلات کے پیش نظر بند رہے۔

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی منظوری سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن ارشد حسین کے دستخط سے جاری کیا گیا۔

وفاقی آئینی عدالت کے رجسٹرار آفس کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریڈ زون کی بندش کے باعث وکلا، سائلین اور عدالتی افسران کو ممکنہ مشکلات کے سبب چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 27 نومبر کی وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

عدالت کی جانب سے عدالتی افسران اور عملے کو گھر سے کام کرنے اور اسلام آباد اسٹیشن نہ چھوڑنے کا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے، وفاقی آئینی عدالت کی صوبائی رجسٹری برانچز میں عدالتی و انتظامی کام جاری رہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کل بند رہے۔

اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار رائے محمد خان نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

27 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہ

27 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہ

27 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف سکولوں کی کمپیوٹر لیبارٹریز کا دورہ

26 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی، اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، راہزانی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ’’حمیر عرف بلا گینگ ‘‘ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد، 9 مقدمات ٹریس

26 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی

پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،

وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد ہائیکورٹ کل بند رہے گی | اپنا پسرور