وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ضروری پروٹوکول کے خلاف بڑا فیصلہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- صوبائی وزرا ایڈوائزر سپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم کے ساتھ آئندہ مستقل پولیس سکواڈ تعنیات نہیں ہوگا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیر ضروری پروٹوکول کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا۔
صوبائی وزرا ایڈوائزر سپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم کے ساتھ آئندہ مستقل پولیس سکواڈ تعنیات نہیں ہوگا، پارلیمانی سیکرٹری سٹیڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین ایم پی اے بھی مستقل پولیس سکواڈ نہیں رکھ سکیں گے، گورنمنٹ افسران یا پرائیویٹ افراد بھی مستقل پولیس سکواڈ نہیں رکھ سکیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










