پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیااسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات سے متعلق بڑی پیشرفتپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتفلک جاوید کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیاپی ٹی آئی کارکنان کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیااسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات سے متعلق بڑی پیشرفتپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتفلک جاوید کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیاپی ٹی آئی کارکنان کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیااسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات سے متعلق بڑی پیشرفتپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتفلک جاوید کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیاپی ٹی آئی کارکنان کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیااسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات سے متعلق بڑی پیشرفتپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتفلک جاوید کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیاپی ٹی آئی کارکنان کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا
پنجاب7 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:12
🇬🇧 English

وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعلیٰ مریم نواز کے ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کے ذریعے 1150 دیہی خواتین ٹیکسٹائل ٹریننگ کر کے برسر روزگار ہو جائیں۔
  • پروگرام کے تحت گاؤں کی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15ہزار روپے وظیفہ بھی ملے گا جبکہ ’’شی تھریڈ‘‘ ٹریننگ کی تکمیل کے بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری میں روزگار بھی فراہم کیا جائے۔
  • محکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ’’شی تھریڈ‘ پروگرام کے تحت لاہور میں دیہی علاقوں کی خواتین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے لیے ٹیکسٹائل ٹریننگ کا بے مثال پروگرام ’’شی تھریڈ‘‘ منصوبہ تیار کر لیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کے ذریعے 1150 دیہی خواتین ٹیکسٹائل ٹریننگ کر کے برسر روزگار ہو جائیں گی۔ مریم نواز نے جون تک 2500 دیہی خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ کا ہدف مقرر کر دیا۔

پروگرام کے تحت گاؤں کی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15ہزار روپے وظیفہ بھی ملے گا جبکہ ’’شی تھریڈ‘‘ ٹریننگ کی تکمیل کے بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری میں روزگار بھی فراہم کیا جائے۔

محکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ’’شی تھریڈ‘ پروگرام کے تحت لاہور میں دیہی علاقوں کی خواتین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔ پروگرام میں دیہی خواتین کو انڈسٹریل سلائی مشین آپریٹر اپیرل سپر وائزر ٹریننگ دی جائے۔

لاہور کے قریب ملتان روڈ پر واقع شاہکام انڈسٹری میں ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے، 3 ماہ کی ٹریننگ کورس میں کلاس روم اور تدریس کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل ٹریننگ بھی کروائی جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

1 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔