نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کیوں ضروری ہے؟

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا لازمی ہے کیونکہ اس کی بدولت نادرا میں خاندان کی تشکیل کا درست ریکارڈ اپ ڈیٹ ہو جاتا۔
- بیان میں کہا گیا کہ ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے سے بچوں کے ب فارم اور شناختی کارڈ بنوانے یا پاسپورٹ حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے اور ضرورت پڑنے پر آپ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور جانشینی سرٹیفکیٹ بنوا سکتے ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (24 اکتوبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا۔
نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا لازمی ہے کیونکہ اس کی بدولت نادرا میں خاندان کی تشکیل کا درست ریکارڈ اپ ڈیٹ ہو جاتا۔
بیان میں کہا گیا کہ ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے سے بچوں کے ب فارم اور شناختی کارڈ بنوانے یا پاسپورٹ حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے اور ضرورت پڑنے پر آپ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور جانشینی سرٹیفکیٹ بنوا سکتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










