اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانراہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانراہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانراہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خان
پنجاب14 گھنٹے پہلے•29 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:43
🇬🇧 English

مٹی کی خوشبو اور بچھڑے آنگن کی تڑپ،  واہگہ پار سے آئے سکھ یاتریوں کی کہانی

مٹی کی خوشبو اور بچھڑے آنگن کی تڑپ،  واہگہ پار سے آئے سکھ یاتریوں کی کہانی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے ان یاتریوں کے لیے یہ سفر محض مذہبی زیارت نہیں بلکہ ایک جذباتی واپسی بھی۔
  • یہی یادیں اگلی نسل تک منتقل ہوتی رہیں۔
  • اب جب یہ لوگ پاکستان پہنچتے ہیں تو ان کے دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے کہ کیا انہیں چند گھنٹوں کے لیے اس گاؤں، اس گھر یا اس گلی میں جانے کی اجازت مل سکتی ہے جہاں ان کے بزرگوں نے زندگی کے بہترین دن گزارے تھے؟۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): واہگرو جی کا خالصہ، واہگرو جی کی فتح کے نعروں سے جب واہگہ بارڈر کی فضا گونجتی ہے اور بھارت سے آنے والے سکھ یاتری پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھتے ہیں تو ان کے چہروں پر خوشی کے ساتھ ایک عجیب سی اداسی بھی دکھائی دیتی ہے۔ کوئی نم آنکھوں سے اس مٹی کو دیکھتا ہے، کوئی بار بار زمین کی طرف نگاہ کرتا ہے اور کسی کے ذہن میں وہ گھر، گلیاں اور محلے گھوم رہے ہوتے ہیں جن کے قصے اس نے اپنے والدین اور دادا دادی سے سنتے ہوئے زندگی گزاری۔

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے ان یاتریوں کے لیے یہ سفر محض مذہبی زیارت نہیں بلکہ ایک جذباتی واپسی بھی ہے۔ ان میں ایسے بزرگ شامل ہیں جنہوں نے تقسیم کے وقت ابھی بولنا بھی نہیں سیکھا تھا، لیکن ان کے والدین نے پاکستان میں گزرے بچپن، اپنے گھروں، کھیتوں، دکانوں اور گاؤں کی یادیں عمر بھر اپنے دلوں میں محفوظ رکھیں۔

یہی یادیں اگلی نسل تک منتقل ہوتی رہیں۔ کسی نے اپنے والد سے ملتان کی مشہور قلفی کے قصے سنے، کسی نے دادا سے لالہ موسیٰ کے بازاروں کا ذکر سنا اور کسی کی دادی نے راولپنڈی کے گھر اور محلے کی ایسی تصویریں ذہن میں بنائیں جو اس نے کبھی اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھیں۔

اب جب یہ لوگ پاکستان پہنچتے ہیں تو ان کے دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے کہ کیا انہیں چند گھنٹوں کے لیے اس گاؤں، اس گھر یا اس گلی میں جانے کی اجازت مل سکتی ہے جہاں ان کے بزرگوں نے زندگی کے بہترین دن گزارے تھے؟

چھ ماہ کی عمر میں بچھڑنے والا اپنا گاؤں دیکھنے کا خواہش مند۔

یاتریوں کے قافلے میں شامل بزرگ میل سنگھ کی کہانی بھی تقسیم کے اسی درد کی عکاسی کرتی ہے۔ ان کے والد کا نام جیمل سنگھ اور دادا کا نام ودھاوا سنگھ تھا۔ ان کا آبائی گاؤں پڈھیالہ تھا اور ان کی پیدائش بھی اسی سرزمین پر ہوئی تھی۔

میل سنگھ کے مطابق تقسیم کے وقت ان کی عمر صرف چھ ماہ تھی۔ انہیں پاکستان سے بچھڑنے کا کوئی ذاتی واقعہ یاد نہیں، لیکن ان کی والدہ نے بارہا اس سرزمین، اپنے گاؤں اور خاندان کے لوگوں کے بارے میں بتایا۔

والدین کی سنائی ہوئی باتیں سنتے سنتے ان کے دل میں اپنے آبائی علاقے کو دیکھنے کی خواہش پیدا ہوئی، جو وقت گزرنے کے ساتھ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا

29 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

29 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، مقدمہ درج ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔*

29 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر...

29 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

مٹی کی خوشبو اور بچھڑے آنگن کی تڑپ،  واہگہ پار سے آئے سکھ یاتریوں کی کہانی | اپنا پسرور