بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا

ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. *ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے* تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے رہائشی علی رضا کا پانچ سالہ بیٹا دائم رضا دوپہر 12:30 بجے سکول سے نکلا، تاہم راستہ بھٹک جانے کے باعث گھر نہ پہنچ سکا۔ اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ڈسکہ کو بچے کی تلاش کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔ پولیس کی خصوصی ٹیموں نے درجنوں سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لیا، لاری اڈوں، اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر تلاش کی۔ مساجد میں اعلانات اور سوشل میڈیا پر آگاہی مہم بھی چلائی گئی۔ بالآخر پولیس کی انتھک کوششیں رنگ لے آئیں اور کمسن دائم رضا کو سیالکوٹ سے بحفاظت تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ بچے والدین کی آنکھوں کا تارا ہوتے ہیں، ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ کسی بچھڑے ہوئے بچے کو والدین سے ملانا محض ڈیوٹی نہیں بلکہ ایک انسانی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 11, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 11, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding سیالکوٹ.

Nov 11, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 11, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 11, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding سیالکوٹ.

Nov 11, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates | Apna Pasrur