مؤرخہ 26 نومبر 1996 کے دن سیالکوٹ پولیس کے دو بہادر سپوتوں سب انسپکٹر محمد خلیل اور کانسٹیبل محمد نواز شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیوں کی زد میں آکر شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوئے.

مؤرخہ 26 نومبر 1996 کے دن سیالکوٹ پولیس کے دو بہادر سپوتوں سب انسپکٹر محمد خلیل اور کانسٹیبل محمد نواز شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیوں کی زد میں آکر شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوئے. قوم کے بہادر بیٹوں کی برسی کے موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر پولیس کے اعلیٰ افسران کی شہید کی قبرپر حاضری، پھول چڑھائے اور شہید کو سلامی پیش کی. ہمارے شہداء ہمارا فخر ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا. ڈی پی او
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (3 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











