پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیالاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیالاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیالاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا
پنجاب8 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:36
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جسٹس خالد اسحاق نے پنجاب حکومت کے مستقل ورکرز کا درجہ دینے سے انکار کے احکامات غیر قانونی قرار دے دیے ہوئے ریمارکس دیے کہ ایک جیسے حالات میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ مختلف سلوک آئین کے آرٹیکل 25 کے منافی ہو سکتا۔
  • محمد بلال رضا و دیگر کی درخواستوں سمیت 25 درخواستوں پر جسٹس خالد اسحاق نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مستقل نوعیت کے کام پر مسلسل نو ماہ سے زائد خدمات انجام دینے والے اہل ملازمین مستقل ورکرز قرار پانے کے حق دار ہیں۔
  • جسٹس خالد اسحاق نے ڈیلی ویجز، ورک چارجڈ اور کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین کی 26 آئینی درخواستیں منظور کر لیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے اہل ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل ورکرز کا قانونی درجہ دے دیا۔

جسٹس خالد اسحاق نے پنجاب حکومت کے مستقل ورکرز کا درجہ دینے سے انکار کے احکامات غیر قانونی قرار دے دیے ہوئے ریمارکس دیے کہ ایک جیسے حالات میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ مختلف سلوک آئین کے آرٹیکل 25 کے منافی ہو سکتا۔

محمد بلال رضا و دیگر کی درخواستوں سمیت 25 درخواستوں پر جسٹس خالد اسحاق نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مستقل نوعیت کے کام پر مسلسل نو ماہ سے زائد خدمات انجام دینے والے اہل ملازمین مستقل ورکرز قرار پانے کے حق دار ہیں۔

جسٹس خالد اسحاق نے ڈیلی ویجز، ورک چارجڈ اور کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین کی 26 آئینی درخواستیں منظور کر لیں۔ جسٹس خالد اسحاق نے ریمارکس دیے کہ مستقل ورکرز کا قانونی درجہ حاصل کرنے کے لیے الگ نوٹیفکیشن جاری کرنا ضروری نہیں۔

عدالتی فیصلے کے مطابق بعض ملازمین کو مستقل ورکرز کا درجہ دینا اور دیگر کو محروم رکھنا امتیازی سلوک ہے جبکہ ملازمین کو زبانی احکامات کے ذریعے ملازمت سے فارغ کرنا قانونی تقاضوں کے مطابق نہی، ملازمت ختم کرنے کے لیے تحریری حکم جاری کرنا اور وجوہات بیان کرنا ضروری ہے، ملازم کے خلاف منفی کارروائی سے پہلے اسے اپنا مؤقف پیش کرنے کا مناسب موقع دینا لازم۔

فیصلے میں لکھا ہے کہ پنجاب حکومت کی 2021 کی پالیسی کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز پر بھی اطلاق ہوگا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز خودمختار ادارے ہونے کی بنیاد پر حکومتی پالیسی کے اطلاق سے انکار نہیں کر سکتیں، ملازمین کی بار بار 89 روزہ تقرریاں مستقل نوعیت کے کام کی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتیں، ملازم کی قانونی حیثیت کا تعین تقرری کے نام سے نہیں بلکہ کام کی نوعیت اور مدت سے ہوگا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

1 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔