لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سمن آباد میں 363، ڈیفنس میں 332، ماڈل ٹاؤن میں 324، اقبال ٹاؤن میں 304 جبکہ اچھرہ اور اطراف کے علاقوں میں اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا۔
- عالمی ایئرمانیٹرز کے مطابق لاہورمیں شمال مغربی سمت سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): آلودگی کے اعتبار سے برکی روڈ اور اطراف کےعلاقے 520 اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست رہے، گلبرگ میں 457 اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اطراف میں 392 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔
سمن آباد میں 363، ڈیفنس میں 332، ماڈل ٹاؤن میں 324، اقبال ٹاؤن میں 304 جبکہ اچھرہ اور اطراف کے علاقوں میں اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا۔
عالمی ایئرمانیٹرز کے مطابق لاہورمیں شمال مغربی سمت سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز، ماسک کے استعمال اور گھروں ودفاترکی کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ فضائی آلودگی کے مضر اثرات سے محفوظ رہا جا سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











