منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت
پنجاب38 منٹ پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:07
🇬🇧 English

لاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیے

لاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اے آر وائی نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور میں جناح روڈ ڈیفنس فیز 3 میں پیش آیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔
  • کار کا کم عمر ڈرائیور ٹائر پھٹنے کی وجہ سے قابو نہ کرسکا جس کی زد میں موٹر سائیکل سوار دو بھائی آگئے۔
  • 28 سالہ کا عامر حمزہ تین روز زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگیا جبکہ 35 سالہ سلیم اسپتال میں زیر علاج۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں جناح روڈ ڈیفنس فیز 3 میں کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور میں جناح روڈ ڈیفنس فیز 3 میں پیش آیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔

کار کا کم عمر ڈرائیور ٹائر پھٹنے کی وجہ سے قابو نہ کرسکا جس کی زد میں موٹر سائیکل سوار دو بھائی آگئے۔

28 سالہ کا عامر حمزہ تین روز زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگیا جبکہ 35 سالہ سلیم اسپتال میں زیر علاج۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر دو بھائی جارہے تھے اس دوران تیز رفتار کار نے انہیں کچل دیا جبکہ پیدل چلنے والی خاتون خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔

پولیس حکام کے مطابق کار ڈرائیور کم عمر لڑکا ہال روڈ کے تاجر کا بیٹا۔

ڈی ایس پی ٹریفک اشفاق احمد کے مطابق حادثے میں ملوث کار رضا الٰہی چلا رہا تھا جسے ٹریفک پولیس نے موقع سے گرفتار کرکے ڈیفنس اے پولیس کے حوالے کردیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے اور واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ، ملزم باپ اور دوسرا بیٹا گرفتار چھریاں برآمد ۔

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

24 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزم علی حسن سے 3500 گرام چرس، امیر حمزہ سے 520 گرام چرس اور ملزم حسن سے 20 لیٹر شراب برآمد۔مقدمات درج

24 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا۔ اس دوران سرکاری اداروں میں حاضری، انتظامی امور اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات...

24 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ محبت، امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب...

24 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی...

لاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیے | اپنا پسرور