پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
محمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑ
پنجاب1 دن پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:45
🇬🇧 English

لاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درج

لاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے آن لائن کھلی کچہری کے دوران فیس بک لائیو کے ذریعے شہریوں سے براہِ راست رابطہ کیا اور پولیس اقدامات سے آگاہ کیا۔
  • ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے جرائم پیشہ عناصر اپنی شناخت چھپا کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔
  • فیصل کامران نے کہا جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر مانیٹرنگ کے ذریعے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل رہی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور پولیس کی جانب سے جعلی نمبر پلیٹس اور شناخت چھپانے والے عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے آن لائن کھلی کچہری کے دوران فیس بک لائیو کے ذریعے شہریوں سے براہِ راست رابطہ کیا اور پولیس اقدامات سے آگاہ کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے جرائم پیشہ عناصر اپنی شناخت چھپا کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی اور جرائم کی روک تھام کے لیے لاہور پولیس نے بھرپور کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 4 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

فیصل کامران نے کہا جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر مانیٹرنگ کے ذریعے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل رہی ہے۔ جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیوں کا بنیادی مقصد جرائم پیشہ عناصر کے لیے شناخت چھپانے اور قانون سے بچ نکلنے کے راستے بند کرنا۔

انہوں نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے ان کارروائیوں پر تنقید کی جا رہی ہے، حالانکہ جرم چھوٹا ہو یا بڑا، جرم ہی ہوتا ہے۔ قانون کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ قانون پسند شہری ان اقدامات کو سراہ رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ شناخت چھپانے کے خلاف کارروائیاں جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ قانون کی پاسداری سب پر لازم۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔