جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظور
پنجاب2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:46
🇬🇧 English

لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظور

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظور

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایئرپورٹس کی توسیع اور مسافروں کی سہولیات سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے توسیع کے ماسٹر پلانز کی باقاعدہ منظوری دی گئی۔
  • وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے توسعی منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے واضح کیا کہ تعمیراتی کام کے معیار اور بین الاقوامی تقاضوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
  • انہوں نے منصوبوں اور اصلاحات کی شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنانے اور ایئرپورٹ سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے بین الاقوامی اداروں کی خدمات حاصل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
  • وزیراعظم نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے پیشِ نظر اداروں کے درمیان باہمی روابط مضبوط بنانے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کے توسیع ماسٹرپلانز کی منظوری دے دی اور معیاراوربین الاقوامی تقاضوں پرسمجھوتہ نہ کرنےکی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایئرپورٹس کی توسیع اور مسافروں کی سہولیات سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے توسیع کے ماسٹر پلانز کی باقاعدہ منظوری دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے توسعی منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے واضح کیا کہ تعمیراتی کام کے معیار اور بین الاقوامی تقاضوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

انہوں نے منصوبوں اور اصلاحات کی شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنانے اور ایئرپورٹ سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے بین الاقوامی اداروں کی خدمات حاصل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

وزیراعظم نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے پیشِ نظر اداروں کے درمیان باہمی روابط مضبوط بنانے، عملے کی پیشہ ورانہ تربیت یقینی بنانے اور ایئرپورٹس پر کھانے پینے کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کی، جبکہ وہاں بہترین عالمی کیٹررز لانے کا حکم دیا۔

اجلاس میں ایک بین الاقوامی فرم کے ذریعے ملک کے ایئرپورٹس پر کیے گئے سروے اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی:۔

جس میں بتایا گیا کہ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی توسیع کا کام کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جبکہ کراچی کو علاقائی تجارتی مرکز بنانے کے لیے "ایئر کارگو ولیج پر کام تیزی سے جاری ہے۔

ملک میں مقامی پروازوں کی بحالی کے لیے صرف ایک سال کے دوران 14 ایئرپورٹس کو فعال کر دیا گیا ہے۔

مسافروں کی فوری اور آسان امیگریشن کے لیے بڑے ایئرپورٹس پر خودکار ای-گیٹس (E-Gates) کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔

اس کے ساتھ ہی ایف آئی اے نے مسافروں کے رش سے بچنے کے لیے اسٹاف اور کاؤنٹرز کی تعداد بڑھا دی ہے، اور بروقت رہنمائی کے لیے بڑے ایئرپورٹس پر پری ڈیپارچر ڈیسکس قائم کر دیے ہیں جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کے لیے "میٹ اینڈ گریٹ سروس بھی شروع کر دی گئی ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ حیدرآباد میں بین الاقوامی معیار کی ایوی ایشن یونیورسٹی قائم کرنے کے منصوبے پر پیشرفت جاری ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں