PunjabNov 1, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںفضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: فضائی آلودگی نے لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست پہنچا دیا، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 509 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پ. عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور. دوسری جانب پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گوجرانوالہ 500 اے کیو آئی کے ساتھ ص. فضائی آلودگی نے لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست پہنچا دیا، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 509 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب کے متعدد شہروں میں بھی فضائی معیار انتہائی خراب ہوگیا۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور مصر کا دارالحکومت قاہرہ 210 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر۔ دوسری جانب پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گوجرانوالہ 500 اے کیو آئی کے ساتھ صوبے کا آلودہ ترین شہر بن گیا، جبکہ ننکانہ صاحب بھی 500 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر۔ لاہور 449 اے کیو آئی کے ساتھ پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر رہا، جبکہ حافظ آباد 386 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 381 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp









