پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتارپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںپنجاب پولیس کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC): وفاقی وزارتوں اور محکموں میں گزیٹڈ اسامیاںپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ساہووالہ بگا چوک علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصلدشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی انقلابلاہور: شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد، نند اور بہنوئی گرفتار
پنجاب8 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:44
🇬🇧 English

فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا

فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور مصر کا دارالحکومت قاہرہ 210 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر۔
  • دوسری جانب پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک۔
  • لاہور 449 اے کیو آئی کے ساتھ پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر رہا، جبکہ حافظ آباد 386 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 381 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): فضائی آلودگی نے لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست پہنچا دیا، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 509 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب کے متعدد شہروں میں بھی فضائی معیار انتہائی خراب ہوگیا۔

عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 221 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور مصر کا دارالحکومت قاہرہ 210 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر۔

دوسری جانب پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گوجرانوالہ 500 اے کیو آئی کے ساتھ صوبے کا آلودہ ترین شہر بن گیا، جبکہ ننکانہ صاحب بھی 500 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر۔

لاہور 449 اے کیو آئی کے ساتھ پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر رہا، جبکہ حافظ آباد 386 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 381 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

1 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔