سمبڑیالNov 18, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںبیگووالہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کی سہولیات:
بیگووالہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. فرض کی راہ میں سیالکوٹ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت قربان تھانہ بیگووالہ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل اکبر بیگ فرائض کی ادائیگی کے دوران ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ "شہید اکبر بیگ کی وفات سیالکوٹ پولیس کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کرنے والے بہادر جوان محکمہ پولیس کا فخر ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ سیالکوٹ پولیس اپنے شہید کے خاندان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔" ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp









