منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
سیالکوٹ27 منٹ پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:45
🇬🇧 English

غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ

غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ
مطالعہ کی سہولیات:

غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ، تھانہ اگوگی پولیس کا بروقت اور مؤثر ریسپانس رات بھر کی انتھک محنت سے لاپتہ کمسن بھائی بہن کو بحفاظت تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا!

تھانہ اگوکی کے علاقہ میں 15 نومبر کو محنت کش شیر خان کے دو بچے، 12 سالہ نازیہ اور 8 سالہ عثمان، گھر سے بکریاں چرانے نکلے مگر واپس نہ لوٹے۔ رات گہری ہوتی گئی، بچوں کا کوئی سراغ نہ ملا تو پریشان والدین نے پولیس سے مدد طلب کی۔

اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایات پر تھانہ اگوکی پولیس نے مقدمہ درج کرکے فوری تلاش شروع کر دی۔

ایس ایچ او کی نگرانی میں پولیس ٹیمیں رات بھر بچوں کی تلاش میں سرگرم رہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج، جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی مدد سے بالآخر دونوں بچوں کو بحفاظت تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

جن والدین کی رات بچوں کی جدائی میں آنکھوں آنکھوں میں گزری، ان کے دونوں لختِ جگر کی بحفاظت واپسی سے گھر میں خوشیاں لوٹ آئیں۔ ❤️

تھانہ اگوکی پولیس کی فرض شناسی اور مسلسل محنت شہریوں کے تحفظ کے لیے سیالکوٹ پولیس کے پختہ عزم کی عکاس ہے۔

سرکاری اعلامیہ و ادارہ جاتی موقف (سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس)):

یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔

ماخذ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) (آفیشل فیس بک پیج)
اصل فیس بک پوسٹ دیکھیں

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

17 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں۔

17 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کی فوری سماعت کے لیے اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔

17 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا گیا تاکہ معاملے کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل...

17 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ خلاف ورزی پر ایک میرج ہال کو جرمانہ عائد کیا گیا۔

17 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا، جہاں محکمہ ہائی ویز کی جانب سے زمین کے حصول (Land Acquisition) کے سلسلے میں متعلقہ خسرہ جات کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر زمینی صورتحال...

غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ | اپنا پسرور