اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپی
پاکستان3 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:33
🇬🇧 English

شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟

شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ نادرا میں شناختی کارڈ کی تیاری۔
  • ان کا کہنا تھا کہ جب شناختی کارڈ پرنٹ ہوجاتے ہیں تو اس کے بعد نادرا کی ایک خصوصی ٹیم ان کارڈز کا ازسرنو جائزہ لیتی ہے، اس مرحلے کا مقصد پرنٹ شدہ کارڈ میں موجود ممکنہ خامیوں یا غیر معمولی باتوں کی نشاندہی کرنا ہوتا۔
  • ترجمان کے مطابق جانچ پڑتال کے دوران اگر کسی کارڈ میں کسی قسم کی غیر معمولی صورتحال، کمی یا کوتاہی نظر آئے تو اسے فوری طور پر متعلقہ ریویو کے مرحلے میں بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کی مزید جانچ کی جاسکے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : نادرا شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد کیا ہوتا ہے اور کوالٹی کنٹرول میں درخواست مسترد ہونے کا کیا مطلب ہے؟ نادرہ ترجمان نے اس کی وضاحت کر۔

پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ نادرا میں شناختی کارڈ کی تیاری اور پرنٹنگ کے بعد بھی ایک اہم کوالٹی کنٹرول کا مرحلہ مکمل کیا جاتا ہے تاکہ شہری کو جاری کیے جانے والے کارڈ میں کسی قسم کی غلطی یا خامی باقی نہ رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب شناختی کارڈ پرنٹ ہوجاتے ہیں تو اس کے بعد نادرا کی ایک خصوصی ٹیم ان کارڈز کا ازسرنو جائزہ لیتی ہے، اس مرحلے کا مقصد پرنٹ شدہ کارڈ میں موجود ممکنہ خامیوں یا غیر معمولی باتوں کی نشاندہی کرنا ہوتا۔

ترجمان کے مطابق جانچ پڑتال کے دوران اگر کسی کارڈ میں کسی قسم کی غیر معمولی صورتحال، کمی یا کوتاہی نظر آئے تو اسے فوری طور پر متعلقہ ریویو کے مرحلے میں بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کی مزید جانچ کی جاسکے۔

یعنی شناختی کارڈ کی پرنٹنگ مکمل ہونے کے بعد بھی اسے براہِ راست شہری کے حوالے نہیں کیا جاتا بلکہ کوالٹی کنٹرول کے ذریعے ایک اضافی جانچ سے گزارا جاتا۔

ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ