Breaking NewsNov 14, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام. 📌 Important Points (Summary): سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ مسافر طیارہ عدالتی حکم پر 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کر۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دبئی کی ایک کمپنی نے طیارہ خرید لیا ہے۔ طویل عرصے تک کھلی فضا میں کھڑے رہنے کے باعث طیارہ بوسیدہ ہو چکا تھا، جبکہ اسے دوبارہ آپریشنل بنانے پر نیلامی کی قیمت کے برابر مزید اخراجات متوقع تھے۔ یہی وجہ ہے کہ سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں کی کاروباری برادری نے اس میں خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ مسافر طیارہ عدالتی حکم پر 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دبئی کی ایک کمپنی نے طیارہ خرید لیا ہے۔ طویل عرصے تک کھلی فضا میں کھڑے رہنے کے باعث طیارہ بوسیدہ ہو چکا تھا، جبکہ اسے دوبارہ آپریشنل بنانے پر نیلامی کی قیمت کے برابر مزید اخراجات متوقع تھے۔ یہی وجہ ہے کہ سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں کی کاروباری برادری نے اس میں خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق طیارہ ساز کمپنی کے دیوالیہ ہونے کے بعد طیارہ گراؤنڈ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پارکنگ اور دیگر مدات میں لاکھوں ڈالر کے واجبات جمع ہو گئے تھے۔ عدالتی حکم کے تحت نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سے یہ واجبات وصول کر لیے گئے ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











