ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہسیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہسیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہسیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہےپنجاب کے ہر گاؤں کی ترقی کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوریاسلام آباد؛ پہلا جدید ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ فعال، عوام کو مفت سہولتسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ
اہم خبریں16 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:50
🇬🇧 English

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ مسافر طیارہ عدالتی حکم پر 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کر۔
  • باوثوق ذرائع کے مطابق دبئی کی ایک کمپنی نے طیارہ خرید لیا ہے۔
  • طویل عرصے تک کھلی فضا میں کھڑے رہنے کے باعث طیارہ بوسیدہ ہو چکا تھا، جبکہ اسے دوبارہ آپریشنل بنانے پر نیلامی کی قیمت کے برابر مزید اخراجات متوقع تھے۔
  • یہی وجہ ہے کہ سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں کی کاروباری برادری نے اس میں خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ مسافر طیارہ عدالتی حکم پر 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دبئی کی ایک کمپنی نے طیارہ خرید لیا ہے۔

طویل عرصے تک کھلی فضا میں کھڑے رہنے کے باعث طیارہ بوسیدہ ہو چکا تھا، جبکہ اسے دوبارہ آپریشنل بنانے پر نیلامی کی قیمت کے برابر مزید اخراجات متوقع تھے۔ یہی وجہ ہے کہ سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں کی کاروباری برادری نے اس میں خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق طیارہ ساز کمپنی کے دیوالیہ ہونے کے بعد طیارہ گراؤنڈ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پارکنگ اور دیگر مدات میں لاکھوں ڈالر کے واجبات جمع ہو گئے تھے۔ عدالتی حکم کے تحت نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سے یہ واجبات وصول کر لیے گئے ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔۔۔

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت "خوشحال دیہات پروگرام" کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 475 دیہات کی ترقی کے لیے...

14 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ۔ ہسپتال کے مختلف وارڈز، صفائی ستھرائی، طبی آلات، ادویات کی دستیابی اور...

14 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

Our Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNF

Our Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNF

14 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

14 نومبر 2026•21 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پسرور کا دورہ

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام | اپنا پسرور