سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 25ڈالر کی کمی سے 3ہزار 995 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ 6 روز سے مسلسل کمی ہو رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 25ڈالر کی کمی سے 3ہزار 995 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ 22ہزار 36 روپے کی سطح پر آگئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










