سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات ہونے کے باوجود قیمتی سامان غائب

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مقدمہ سابق وزیراعظم کے پرسنل اسسٹنٹ کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا۔
- مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے ملازم کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ رات سے موجود نہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): راولپنڈی میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ڈھوک امب میں واقع رہائش گاہ پر چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رہائش گاہ پر پولیس اہلکار تعینات ہونے کے باوجود گھر سے قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔
مقدمہ سابق وزیراعظم کے پرسنل اسسٹنٹ کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا ہے۔ متن مقدمے کے مطابق مدعی سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچا تو ملازم علی اکبر وہاں موجود نہیں تھا۔
مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے ملازم کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ رات سے موجود نہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










