خواتین میں چھاتی کینسر کی آگاہی؛ بابراعظم اور شاہین کی دستخط شدہ پِنک شرٹس نیلامی کیلیے پیش

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پی سی بی اور پنک ربن کی مشترکہ مہم کے تحت قومی کھلاڑیوں کی دستخط شدہ خصوصی فین شرٹس نیلام کی جائیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور میں 25 اکتوبر کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کو خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام کردیا۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم خصوصی گلابی کٹ پہن کر میدان میں اترے۔
پی سی بی اور پنک ربن کی مشترکہ مہم کے تحت قومی کھلاڑیوں کی دستخط شدہ خصوصی فین شرٹس نیلام کی جائیں گی۔ پی سی بی کے مطابق شاہین آفریدی اور بابر اعظم کے دستخط شدہ شرٹس بھی نیلامی کے لیے پیش کی جائیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










