جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی
پاکستان2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:37
🇬🇧 English

حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غور

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غور

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس سلسلے میں وزارتِ منصوبہ بندی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارے آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (او پی ایچ آئی) کے درمیان مشاورت ہوئی۔
  • مجوزہ تبدیلیوں کے تحت غربت کی پیمائش میں صحت، تعلیم اور معیارِ زندگی کے موجودہ اشاریوں کے ساتھ آبادی کے دباؤ،موسمیاتی آفات، عدم تحفظ، نوجوانوں کی محرومیوں،صنفی عدم مساوات۔
  • وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے او پی ایچ آئی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی عدم استحکام، پالیسیوں میں تسلسل کی کمی۔
  • وزارتِ منصوبہ بندی کے مطابق غربت کی پیمائش کے نئے جائزے میں پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈزمیژرمنٹ سروے 2026-27 سے حاصل ہونیوالے اعداد وشمار سے استفادہ کیاجائیگا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): حکومت پاکستان میں بڑھتی غربت اور عوام کی فلاح و بہبود پر موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کاجائزہ لینے کیلیے غربت کی پیمائش کاموجودہ طریقہ کار تبدیل کرنے پر غورکررہی ہے۔

اس سلسلے میں وزارتِ منصوبہ بندی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارے آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (او پی ایچ آئی) کے درمیان مشاورت ہوئی ہے، جس میں کثیرالجہتی غربت اشاریے (ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس، ایم پی آئی)کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی تجاویز زیر بحث آئیں۔

مجوزہ تبدیلیوں کے تحت غربت کی پیمائش میں صحت، تعلیم اور معیارِ زندگی کے موجودہ اشاریوں کے ساتھ آبادی کے دباؤ،موسمیاتی آفات، عدم تحفظ، نوجوانوں کی محرومیوں،صنفی عدم مساوات،ڈیجیٹل سہولتوں تک عدم رسائی، غذائیت کی کمی، بچوں میں نشوونماکی رکاوٹوں اور نقل مکانی جیسے عوامل کو بھی شامل کرنے کاجائزہ لیاجائیگا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے او پی ایچ آئی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی عدم استحکام، پالیسیوں میں تسلسل کی کمی، معاشی بحرانوں اور موسمیاتی جھٹکوں نے پاکستان کی ترقی کے سابقہ ثمرات کو نقصان پہنچایاہے،غربت میں کمی کیلیے سماجی شعبوں میں سرمایہ کاری بحال کرنا،مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانا اور غربت سے متعلق مستند شواہدکی بنیاد پرقومی ترقیاتی ترجیحات کا تعین کرناضروری ہے۔

وزارتِ منصوبہ بندی کے مطابق غربت کی پیمائش کے نئے جائزے میں پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈزمیژرمنٹ سروے 2026-27 سے حاصل ہونیوالے اعداد وشمار سے استفادہ کیاجائیگا،جبکہ نئے اشاریوں کی شمولیت کیلیے قابلِ اعتمادڈیٹااورمستندطریقہ کار کو بنیادی اہمیت دی جائیگی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: معیشت و کاروبار قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: معیشت و کاروبار کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں