اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحق
پنجاب8 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:54
🇬🇧 English

حنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
حنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اہلخانہ نے کھلے خط میں پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی کے نتائج مسترد کر دیے ہیں۔
  • متقولہ کے اہلخانہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے براہ راست رابطے کی متعدد کوششیں کیں، کامیابی نہیں ہوئی۔
  • اہلخانہ کے مطابق حنا جاوید کے گلے پر فیصل اور اس کے والد کا ڈی این اے ملا ہے، حنا جاوید کے سسر نے ابتدا میں گھر میں چوری کا بتایا تھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کھلا خط لکھتے ہوئے متاثرہ خاندان نے تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

اہلخانہ نے کھلے خط میں پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی کے نتائج مسترد کر دیے ہیں۔

متقولہ کے اہلخانہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے براہ راست رابطے کی متعدد کوششیں کیں، کامیابی نہیں ہوئی۔ مختلف فورمز اور حکومتی نمائندوں کے ذریعے پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی پر تحفظات سے آگاہ کیا، حنا جاوید پر تشدد اور لاش مسخ کیے جانے کی شدت نفرت کی عکاسی کرتی۔

اہلخانہ کے مطابق حنا جاوید کے گلے پر فیصل اور اس کے والد کا ڈی این اے ملا ہے، حنا جاوید کے سسر نے ابتدا میں گھر میں چوری کا بتایا تھا، حنا جاوید اور ملزمان کے موبائل فونز کی فرانزک رپورٹس تاحال زیر التوا ہیں جبکہ حنا جاوید کے موبائل فون سے اہم پیغامات ڈیلیٹ کیے گئے۔

مقتولہ کے اہلخانہ کے مطابق فرانزک رپورٹس اور فنگر پرنٹس کے نتائج آنے سے پہلے ہی تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی جانب موڑا گیا، گھریلو ملازم سفاک قتل میں ملوث ہے تاہم فیصل سے متعلق شواہد نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔

اہلخانہ نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب قتل کیس کی فائل کا تفصیلی جائزہ لیں اور ملزم فیصل اصغر سے متعلق شواہد کو نظرانداز کیے جانے کا نوٹس لیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR