ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
اسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتارپاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخوانوآٹو میں یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلے، سونامی وارننگ جاریسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات ہونے کے باوجود قیمتی سامان غائبنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتارپاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخوانوآٹو میں یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلے، سونامی وارننگ جاریسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات ہونے کے باوجود قیمتی سامان غائبنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتارپاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخوانوآٹو میں یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلے، سونامی وارننگ جاریسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات ہونے کے باوجود قیمتی سامان غائبنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتارپاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخوانوآٹو میں یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلے، سونامی وارننگ جاریسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات ہونے کے باوجود قیمتی سامان غائبنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتار
اہم خبریں2 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:49
🇵🇰 اردو میں پڑھیں

تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتار

میاں اشفاقadmin
تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات  قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتار
تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتار. 📌 اہم نکات (خلاصہ): ڈی پی او سیالکوٹ کے نوٹس پر دو روز قبل گھر سے چوری ہونے والے ایک کروڑ روپے مالیت کے 20 تولے طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی گھڑیوں سمیت مکمل مال مسروقہ ب۔ تفصیلات کے مطابق دورانی ٹاؤن کے رہائشی اسماعیل اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ چکوال گئے ہوئے تھے۔ ان کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور نے گھر میں داخل ہو کر طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ حاجی پورہ پولیس فوری نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی۔ سیالکوٹ۔تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتار۔ ڈی پی او سیالکوٹ کے نوٹس پر دو روز قبل گھر سے چوری ہونے والے ایک کروڑ روپے مالیت کے 20 تولے طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی گھڑیوں سمیت مکمل مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے۔ سیالکوٹ۔ تفصیلات کے مطابق دورانی ٹاؤن کے رہائشی اسماعیل اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ چکوال گئے ہوئے تھے۔ ان کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور نے گھر میں داخل ہو کر طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ حاجی پورہ پولیس فوری نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی۔ڈی پی اوسیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے شہری کے گھر میں چوری کی بڑی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ASP سٹی سرکل بشریٰ عزیز کو واردات کا سراغ لگانے اور مسروقہ مال کی بازیابی یقینی بنانے کا ٹاسک سونپا۔ ASP سٹی سرکل بشریٰ عزیز کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ سب انسپکٹر کاشف بٹ اور ان کی ٹیم نے سیف سٹی کیمروں کی فوٹیجز، جائے وقوعہ سے حاصل کردہ فنگر پرنٹس، سی آر او ریکارڈ سے چہرے کی شناخت اور مخبر ذرائع سے حاصل معلومات کی مدد سے ملزم تک رسائی حاصل کی۔ مربوط تفتیش اور بروقت کارروائی کے نتیجے میں ملزم علی صیام ولد کرامت علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر ایک کروڑ روپے مالیت کے 20 تولے طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی، قیمتی گھڑیاں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ متاثرہ شہری نے فوری داد رسی اور قیمتی مال کی مکمل واپسی پر ڈی پی او سیالکوٹ اور پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ کسی خاندان کی محنت کی کمائی واپس دلانا اس کے اعتماد اور احساسِ تحفظ کو بحال کرنا ہے۔ سیالکوٹ پولیس ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ شہریوں کے مسروقہ اثاثوں کی بازیابی کے لیے بھی پوری ذمہ داری اور مستعدی سے کام کرتی رہے گی۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR

27 جولائی 2024•وقاص احمد

پرچم (52) ۔ دنیا کا پرچم

بیسویں صدی کا دوسرا نصف خلا سے رومانس کا وقت تھا۔ اس وقت ایک سوال یہ کیا گیا کہ اگر بالفرض انسان دور دراز کے سیاروں پر جاتے ہیں اور دوسری دنیاؤں کی مخلوقات سے ملاقات ہوتی ہے تو انس...