بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
تائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: مشرقی ایشیائی ملک تائیوان کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے ان کی کم از کم دو ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے کی. بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ یہ خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان نے مبینہ طور پر ’عجلت میں‘ اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔. تائیوان کے ڈپٹی وزیر خارجہ چین من چنگ نے بلوم برگ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے دعوی کہا ہے کہ ’انھیں شبہ ہے کہ تائیوانی ایئر لائنز کو پاکستانی فضا. مشرقی ایشیائی ملک تائیوان کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے ان کی کم از کم دو ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ یہ خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان نے مبینہ طور پر ’عجلت میں‘ اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ تائیوان کے ڈپٹی وزیر خارجہ چین من چنگ نے بلوم برگ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے دعوی کہا ہے کہ ’انھیں شبہ ہے کہ تائیوانی ایئر لائنز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کے پیچھے چین ہو سکتا ہے۔‘۔ بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے ہی پہلی مرتبہ یہ خبر دی تھی کہ پاکستانی حکام نے تائیوانی ایئر لائنز کو ’ون چائنہ پالیسی‘ کا حوالہ دے کر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روکا تھا۔ خیال رہے کہ چین تائیوان کو ایک الگ خود مختار ملک کے طور پر تسلیم نہیں کرتا۔ وہ تائیوان کو اب بھی چین کا ایک ٹوٹا ہوا صوبہ تصور کرتا ہے اور اسے دوبارہ اپنی سرزمین کا حصہ بنانے کا ارادہ ظاہر کر چکا ہے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: BBC Urdu World & Pakistan Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (BBC Urdu World & Pakistan) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











