جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

جب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایران

جب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایران
جب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایران. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کی شرائط پوری کرنے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔. ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت ایرانی مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہ. حسین محبی نے الزام عائد کیا کہ دشمن نے ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی تاہم امریکا کا اصل خفیہ مقصد اسرائیل کی تو. ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کی شرائط پوری کرنے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت ایرانی مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی شرائط مکمل طور پر تسلیم کیے جانے تک اسے نہیں کھولا جائے گا۔ حسین محبی نے الزام عائد کیا کہ دشمن نے ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی تاہم امریکا کا اصل خفیہ مقصد اسرائیل کی توسیع کے منصوبے کو حقیقت کا روپ دینا ہے۔ انھوں نے ثالثوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ امن منصوبے کے نکات موصول ہوئے ہیں تاہم ابھی ایران کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا، ہمارا موقف یہی ہے کہ شرائط پوری نہ ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express World Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express World) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News