جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟الحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارجب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایراناگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنزٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینسڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کچہری چوک پہ جاری بیوٹیفیکیشن کے کام کا جائزہ لیاامریکی مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے سینٹکام کمانڈر کی ٹرمپ کو بریفنگٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دیانڈیا اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی تھی، پھر ایک سرحدی افسر کے بیان نے نیا تنازع چھیڑ دیاتائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:31
🇬🇧 English

جب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایران

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
جب تک امریکا ہماری تمام شرائط پوری نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی؛ ایران

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت ایرانی مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں۔
  • حسین محبی نے الزام عائد کیا کہ دشمن نے ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی تاہم امریکا کا اصل خفیہ مقصد اسرائیل کی توسیع کے منصوبے کو حقیقت کا روپ دینا۔
  • انھوں نے ثالثوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ امن منصوبے کے نکات موصول ہوئے ہیں تاہم ابھی ایران کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا، ہمارا موقف یہی ہے کہ شرائط پوری نہ ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کی شرائط پوری کرنے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت ایرانی مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی شرائط مکمل طور پر تسلیم کیے جانے تک اسے نہیں کھولا جائے گا۔

حسین محبی نے الزام عائد کیا کہ دشمن نے ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی تاہم امریکا کا اصل خفیہ مقصد اسرائیل کی توسیع کے منصوبے کو حقیقت کا روپ دینا ہے۔

انھوں نے ثالثوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ امن منصوبے کے نکات موصول ہوئے ہیں تاہم ابھی ایران کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا، ہمارا موقف یہی ہے کہ شرائط پوری نہ ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں