باجوڑ: تبلیغی مرکز میں کمرے کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق، 5 زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی مرکز تحصیل خار ناوی ڈنڈ/ علیزو فلنگ میں کچے کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب گئے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): باجوڑ کے تبلیغی مرکز میں کمرے کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی مرکز تحصیل خار ناوی ڈنڈ/ علیزو فلنگ میں کچے کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 باجوڑ کی امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











