ایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے کے واحد راستے الشیب بارڈر بند۔
- ترجمان کے مطابق ایران اور عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہونے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہوچکی۔
- ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹس سےعراق جاسکتے ہیں۔
- ترجمان کے مطابق پاکستانی زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں جبکہ زیارت گروپ آرگنائزر پاکستانی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے ایران سے عراق جانے کے منتظر زائرین کو نئی سفری ہدایات ضرور دیکھنے کا کہہ دیا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے کے واحد راستے الشیب بارڈر بند ہے۔
ترجمان کے مطابق ایران اور عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہونے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہوچکی ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹس سےعراق جاسکتے ہیں۔
ترجمان کے مطابق پاکستانی زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں جبکہ زیارت گروپ آرگنائزر پاکستانی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق الشیب بارڈر سے مسافر، گاڑیوں اور تجارتی سامان کی آمدورفت تاحکم ثانی بند رہے گی، بارڈر کی بندش کےباعث پاکستانی زائرین متبادل زمینی راستہ استعمال نہیں کرسکتے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











